حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
إنَّ أٔعجَلَ الطّاعَةِ ثَواباً لَصِلَةُ الرَّحِمِ؛
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
اطاعتوں میں سے سب سے جلدی پاداش "صلہ رحمی" کی ملتی ہے۔
منتخب تحف العقول، ح 151
آپ کا تبصرہ